If you have any question - call us +92 311 1222 490

logo
Home Account

Sega Pest Clear 3% SC 400 ML

TM #:CHLORPYRIFOS 40% EC

Active Ingredient:1999

Rs:1999Rs: 1745/Carton

کلورٹیک آرگینوفاسفیٹ گروپ کی انتہائی مئوثرلمسی اورخوردنی اثررکھنےوالی زرعی کیڑےماردواہے۔جوکپاس،کماد،باغات،اورسبزیوں کے بیشترنقصان دہ کیڑوں کے سدباب کیلئےانتہائی مئوثرہے۔

DESCRIPTIONS

صرف تربیت یافتہ افراد ہی دوا کا استعمال کریں ۔ غیر متعلقہ افراد اوراشیائے خوردونوش سے دور رکھیں اور خالی پیٹ سپرےممنوع ہے۔

  • حفاظتی کپڑوں ، عینک ، دستانے اور بوٹوں کے بغیر دوا کو ہاتھ مت لگائیں۔ 

  • اسپرے ہوا کی مخالف سمت ہرگز نہ کریں تا کہ اسپرے کی پھوار آپ کے نظام تنفس میں نہ جا سکے۔ 

  • دوران تیاری اور اسپرے کے وقت کھانا پینا تمباکونوشی اورآتش گیر مادے کا استعمال ممنوع ہے۔ 

  • ہرقسم کے پانی کے ذخیر ہ کو دوا سے آلودہ نہ ہونے دیں۔ 

  • دوا کی خالی بوتلوں کا استعمال قطعی ممنوع ہے اور انہیں فورا محفوظ طریقہ ست تلف کر یں۔ 

 

ابتدائی طبی امد: ا ہنگامی صورت حال میں فورا کوالیفائیڈ ڈاکٹر یا قریبی ہسپتال سے رجوع کریں اور زہر والی بوتل کو دکھائیں ۔دوا آنکھ میں پڑ جانے کی صورت میں آنکھ کو صاف پانی سے کم از کم میں (20) منٹ تک اچھی طرح دھوئیں۔ دوانظام تنفس میں داخل ہونے کی صورت میں مریض کو کھلی ہوا میں رکھیں۔ دوا جسم پر لگ جانے کی صورت میں کپڑے اتار کر جسم کو صابن سےاچھی طرح دھوئیں ۔متاثر شخص کو اسپرے شدہ کھیت سے فورا دور لے جائیں۔ اسٹوریج : دوا کومقررہ معیاد استعمال تک ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ بشرطیکہ دوا کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی ،گرمی ونمی سے دور ہوا دار جگہ پر رکھا جاۓ ۔

 

SPECIFICATIONS

 

TM # 353922
Weight 1 ltr
Chlorpyrifos 400g/l (36.46%w/w)
Other Ingredients To make 100%

 

Get 5% Discount for Subscriber

free home delivery

instant return policy

quick support system

secure payment way